Total Today News: 0
ایران کی اقوام متحدہ کی خصوصی مبصر کے مشن کی میعاد میں توسیع کی مذمت

ایران کی اقوام متحدہ کی خصوصی مبصر کے مشن کی میعاد میں توسیع کی مذمت

تہران - ارنا - ایرانی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے اقوام متحدہ کے ادارہ انسانی حقوق کی خصوصی مبصر برائے امور ایران کے مشن کی میعاد میں توسیع دینے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسے اقدامات تعصب اور سیاسی مقاصد پر مبنی ہیں.

آئندہ انتخابات میں ایرانی قوم کی بھرپور شرکت سے انقلاب کی بنیاد مضبوط ہوگی: تہران امام جمعہ

آئندہ انتخابات میں ایرانی قوم کی بھرپور شرکت سے انقلاب کی بنیاد مضبوط ہوگی: تہران امام جمعہ

تہران - ارنا - ایرانی دارالحکومت تہران کے امام جمعہ نے اس بات پر زور دیا ہے کہ ملک میں آئندہ ہونے والے صدارتی انتخابات میں ایرانی قوم کی بھرپور شرکت سے اسلامی انقلاب کی عظمت اور طاقت میں مزید اضافہ ہوگا.

بغداد، ایران اور سعودی عرب کے درمیاں مصالحتی کردار ادا کرنے کے لئے تیار ہے: عراقی سفیر

بغداد، ایران اور سعودی عرب کے درمیاں مصالحتی کردار ادا کرنے کے لئے تیار ہے: عراقی سفیر

تہران - ارنا - کویت میں تعینات عراقی سفیر 'اعلی الھاشمی' نے کہا ہے کہ ان کا ملک اسلامی جمہوریہ ایران اور سعودی عرب کے درمیان مصالحتی کردار ادا کرنے کے لئے تیار ہے.

ٹرمپ کا نوروز پیغام اس کے منافقانہ رویے کی علامت ہے: نامور امریکی دانشور

ٹرمپ کا نوروز پیغام اس کے منافقانہ رویے کی علامت ہے: نامور امریکی دانشور

نیو یارک – ارنا – امریکی انسانی حقوق کی نامور کارکن اور جنگ مخالف کوڈ پنک گروپ کی بانی نے کہا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ ایک طرف تو ایرانی شہریوں کے امریکہ میں داخلے پر پابندی لگاتا ہے اور دوسری طرف نوروز پر پیغام دیتا ہے جو اس کے منافقانہ رویے کی علامت ہے.

عناوین مهم

  • ساری خبریں
  • سیاسی
  • اقتصادی
  • عام
  • کھیل

رپورٹ اور انٹرویو

ٹرمپ کا نوروز پیغام اس کے منافقانہ رویے کی علامت ہے: نامور امریکی دانشور

ٹرمپ کا نوروز پیغام اس کے منافقانہ رویے کی علامت ہے: نامور امریکی دانشور

نیو یارک – ارنا – امریکی انسانی حقوق کی نامور کارکن اور جنگ مخالف کوڈ پنک گروپ کی بانی نے کہا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ ایک طرف تو ایرانی شہریوں کے امریکہ میں داخلے پر پابندی لگاتا ہے اور دوسری طرف نوروز پر پیغام دیتا ہے جو اس کے منافقانہ رویے کی علامت ہے.

ايراني قوم اور حكومت مشكل چيلنجوں كا مقابلہ كرنے كيلئے پُرعزم ہيں: امريكي دانشور

ايراني قوم اور حكومت مشكل چيلنجوں كا مقابلہ كرنے كيلئے پُرعزم ہيں: امريكي دانشور

تہران - ارنا - امريكي جرچ ٹاؤن يونيورسٹي كے شعبہ سيكورٹي سٹيڈيز كے سينئر دانشور اور تجزيہ كار 'پل بيلار' نے كہا ہے كہ ايراني عوام اور حكمرانوں نے ثابت كيا ہے كہ وہ مختلف چيلنجوں اور سخت حالات سے بخوبي مقابلہ كرسكتے ہيں.

پاكستان كا انسداد دہشت گردی كے لیے علاقائی ممالك كے تعاون پر زور

پاكستان كا انسداد دہشت گردی كے لیے علاقائی ممالك كے تعاون پر زور

اسلام آباد - ارنا - پاكستانی سینیٹ كے چیئرمین نے كہا ہے كہ ان كا ملك دہشت گردی كے خلاف جنگ میں ایشیائی ریاستیں اور پارلیمنٹ خاص طور پر علاقائی ممالك كے ساتھ دہشت گردی كے خلاف باہمی تعاون كا خواہاں ہے.

برطانوی حكومت امریكہ كے مقابلے میں ایران جوہری معاہدے كا دفاع كرے: جك اسٹرا‏ؤ

برطانوی حكومت امریكہ كے مقابلے میں ایران جوہری معاہدے كا دفاع كرے: جك اسٹرا‏ؤ

لندن - ارنا - برطانیہ كے سابق وزیر خارجہ 'جك اسٹرا‏ؤ' كا كہنا ہے كہ تہران، لندن تعلقات اچھے سمت میں جارہے ہیں اور برطانوی حكومت كو چاہئے كہ وہ ایران جوہری معاہدے كے حق میں امریكی خلاف ورزی كا مقابلہ كرتے ہوئے اس معاہدے كا دفاع كرے.

تمام فریقین ایران جوہری معاہدے پر عمل کریں: سفیر جنوبی افریقہ

تمام فریقین ایران جوہری معاہدے پر عمل کریں: سفیر جنوبی افریقہ

تہران - ارنا - ایران میں تعینات جنوبی افریقہ کے سفیر نے اور اور مغربی طاقتوں کے درمیان طے پانے والے جوہری معاہدے کے اہمیت کا ذکر کرتے ہوئے تمام فریقوں پر زور دیا ہے کہ اس معاہدے کے من و عن عمل کریں.

لنکس